مڈاغاسکر میں طاعون کی وبا،48 افراد جان سے گئے

ملکی  وزارت صحت کے مطابق ،  اگست  کے مہینے سے  پھیلنے والی  اس وبا کے نتیجے میں اب تک 449 افراد متاثر ہوئے جن میں سے  48  کی موت واقع ہو چکی ہے

824589
مڈاغاسکر میں طاعون کی وبا،48 افراد جان سے گئے

مڈاغاسکر  میں   طاعون  کی وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد 48 تک جا پہنچی ۔

 وزارت صحت کے مطابق ،  اگست  کے مہینے سے  پھیلنے والی  اس وبا کے نتیجے میں اب تک 449 افراد متاثر ہوئے جن میں سے  48  کی موت واقع ہو گئی ۔

 صدر ہیری  راجا اوناری مام پیا نینا  نے  بتایا ہے کہ  حکومت سے اس وبا سے بچنے کےلیے ضروری تدابیر اختیار کر لی ہیں مگر عوام سے  میرا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر آنے والی بعض بے بنیاد  خبروں پر توجہ نہ دیں ۔



متعللقہ خبریں