اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول

یہ منفرد پھول ہراذان کے وقت کھل کر خدا کی کبریائی بیان کرتاہے۔

676733
اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول

یہ منفرد پھول ہراذان کے وقت کھل کر خدا کی کبریائی بیان کرتاہے۔

آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول دریافت ہوا ہے اور  امریکی ٹی وی نے بھی اس معجزےکااعتراف کرلیا ہے ۔
آذربائیجان کے لڈر ٹی وی اور سی این این کے مطابق آذربائیجان میں پھولوں کے شوقین محمد رحیم ایلڈارووگزشتہ 15سالوں سے پھول اگا رہے ہیں اور ان کے باغیچے میں طرح طرح کے پھول اور پودے موجود ہیں تاہم ایک پوداایسا بھی ہے جس پر کھلنے والے پیلے رنگ کے پھول کو اذان پھول یاعرب دنیا میں ورد الاذان کانام دیا گیا ہے ۔
یہ منفرد پھول بھی ہراذان کے وقت کھل کر خدا کی کبریائی بیان کرتاہے اورروزانہ پانچوں وقت اس پودے پر لگنے والے تمام ہی پھول کھلتے ہیں ،مساجدسے اذان کی آواز کیساتھ ہی پھول بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں اور اپنی پنکھڑیاں کھول دیتے ہیں۔



متعللقہ خبریں