ہفتے میں ایک بار مچھلی کھانا حافظے کیلئے مفید ہے، تحقیق

روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں ایک بار مچھلی کھانا حافظے کیلئے مفید ہے ۔

624701
ہفتے میں ایک بار مچھلی کھانا حافظے کیلئے مفید ہے، تحقیق

 

روس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں ایک بار مچھلی کھانا حافظے کیلئے مفید ہے ۔

یونیورسٹی آف پیٹرزبرگ کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عام طور پر تو بادام کھانے کو دماغی صحت کیلئے مفید قرار دیا جاتا ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ مچھلی کھانا بھی یادداشت بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی میں پائے جانیوالے پروٹین یادداشت بڑھانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں اور جو لوگ مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بناتے ہیں ان کی یادداشت میں اضافہ ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں