جونو پانچ سالہ سفرکے بعدمشتری تک پہنچ جائے گی : ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا  نے بتایا ہے کہ   "جونو" نامی ایک خلائی گاڑی  4 جولائی کو نظام   شمسی  کے سب سے بڑے سیارے مشتری   کے  گرد چکر لگائے گی

520513
جونو پانچ سالہ سفرکے بعدمشتری تک پہنچ جائے گی : ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا  نے بتایا ہے کہ   "جونو" نامی ایک خلائی گاڑی  4 جولائی کو نظام   شمسی  کے سب سے بڑے سیارے مشتری   کے  گرد چکر لگائے گی ۔

 یہ خلائی گاڑی آج سے پانچ سال قبل 2٫8 بلین کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتےہوئے  مشتری پہنچے گی ۔

 ادارے کا کہنا ہےکہ  اگر ہمیں کسی قسم کی  دشواری کا سامنا   نہ کرنا پڑا  تو  یہ خلائی گاڑی  ہمیں     مشتری پہنچتے ہی   با آواز  سگنل بھیجے گی ۔

 امید ہے کہ جونو کا یہ سفر  سن 2018 میں مکمل ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں