اسپیس ایکس کا راکٹ فالکن 9 کامیابی سے واپس زمین پر آگیا

امریکی تاجر elon musk کی کمپنی اسپیس ایکس کے راکٹ فالکن 9 نے خلا ئی اسٹیشن میں ضروری ساز و سامان پہنچانے کے بعد زمین پر بحفاظت لینڈنگ کرلی ہے

467592
اسپیس ایکس کا راکٹ فالکن 9 کامیابی سے واپس زمین پر آگیا

امریکی تاجر elon musk کی کمپنی اسپیس ایکس کے راکٹ فالکن 9 نے خلا ئی اسٹیشن میں ضروری ساز و سامان پہنچانے کے بعد زمین پر بحفاظت لینڈنگ کرلی ہے۔

امریکی صدر براک اوباما نے اس کامیاب لینڈنگ پر اسپیس ایکس کو مبارک باد پیش کی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پیشتر بھی فالکن 9 راکٹ چار بار خلا میں پہنچنے میں ناکام رہا تھا ۔

اس راکٹ کی تیاری پر 60 ملین ڈالر لاگت آتی ہے جس میں 2 تا 3 لاکھ ڈالر کا ایندھن استعمال ہوتا ہے۔

سن 2011 میں ناسا نے مذکورہ کمپنی سے خلا میں ضروری سازو سامان پہنچانے کے لیے خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں