پیس ایٹمز ایوارڈ ترکی کے نام

15 ملکوں کو دیے جانے والا یہ ایوارڈ ،نکلیئر میڈیسن تحقیقات میں افروز شدہ یورینیم کے استعمال سے باز آنے کے صلے میں ترکی کے بھی حصے میں آیا ہے

462760
پیس ایٹمز ایوارڈ ترکی کے نام

متحدہ امریکہ میں منعقد ہونے والے جوہری سربراہی اجلاس مین ترکی کو " پیس ایٹمز " ایوارڈ عطا کیا گیا ہے۔

15 ملکوں کو دیے جانے والا یہ ایوارڈ ،نکلیئر میڈیسن تحقیقات میں افروز شدہ یورینیم کے استعمال سے باز آنے کے صلے میں ترکی کے بھی حصے میں آیا ہے۔

یہ ایوارڈ وزیر توانائی و ماحولیات بیرات البائراک نے وصول کیا۔

ترکی کے علاوہ، برازءل، چلی، جمہوریہ چیک، ڈنمارک، جارجیا، ہنگری، جنوبی کوریا، میکسیکو، فلپائن، اسپین، سویڈن، تھائی لینڈ، یوکیرین اور ویت نام بھی اس ایوارڈ کے حقدار ٹہرائے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں