اسیلسان دنیا کی سو اہم دفاعی صنعتوں میں شامل

امریکی دفاعی جریدے ڈیفنس نیوز میں دنیا کی ایک سو اہم ترین دفاعی صنعتوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق ترک دفاعی صنعت اسیل سان کا نام گزشتہ سال چوہترویں پاِئیدان پر تھا جو کہ اس سال گھٹ کر سڑسٹھویں پائیدان پر آگیا ہے

81448
اسیلسان دنیا کی سو  اہم دفاعی صنعتوں میں شامل

اسیلسان دنیا کی ایک سو سب سے اہم دفاعی صنعتوں میں شمار ہو گئی ہے۔
ادارے سے جاری ایک بیان کے مطابق،امریکی دفاعی جریدے ڈیفنس نیوز میں دنیا کی ایک سو اہم ترین دفاعی صنعتوں کی فہرست جاری کی گئی ہے ۔
اس فہرست میں ترک دفاعی صنعت اسیل سان کا نام گزشتہ سال چوہترویں پاِئیدان پر تھا جو کہ اس سال گھٹ کر سڑسٹھویں پائیدان پر آگیا ہے۔
گزشتہ سال ادارے نے دفاعی سازو سامان کی تیاری اور برآمدات سے ایک بلین ڈالر منافع کمایا تھا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں