عالمی یوم ہپاٹائٹ

استنبول میں اس یوم کے حوالے سے فضا میں غبارے چھوڑتے ہوئے انسانوں کی توجہ مبذول کروانے کی کوشش کی گئی

73186
عالمی یوم ہپاٹائٹ

استنبول میں ایک گروہ نے عالمی یوم ورم جگر کے موقع پر اس موضوع پر توجہ مبذول کروانے کی خاطر غبارہ فضا میں چھوڑے۔
ڈاکٹروں نے غباروں کو فضا میں چھوڑنے کے وقت ہر کسی کو دو بار سوچنے اور تجزیہ کروانے کی تلقین کی۔
ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ہیپاٹائیٹ طویل مدت تک جسم میں پوشیدہ رہ سکتا ہے۔ اس بنا پر زیادہ تر مریضوں کو اس چیز سے آگاہی حاصل نہیں ہے۔
سالہا سال سے جگر کے عارضے اور سرطان کا موجب بننے والے اس مرض کی ترکی میں شرح 5 فیصد ہے جبکہ مشرقی علاقوں میں اس شرح میں سرعت سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں