ملٹی کاپٹر کی پہلی تجرباتی پر

ٹرک اور ہیلی کاپٹر نما ایک نئی مشین کی ایجاد

63650
ملٹی کاپٹر کی پہلی تجرباتی پر


ملٹی کاپٹر نے پہلی بار پرواز کی ہے۔
امریکی فوج کے لیے ڈیزائن کردہ ٹرک اور ہیلی کاپٹر کے مکسچر کا پہلی بار تجربہ کیا گیا ہے۔
ملٹی کاپٹر نام دی گئی اس مشین کا پہلا تجربہ کامیاب رہا ہے۔
اس کو زمین پر کسی ٹریلر اور ہوا میں کسی ہیلی کاپٹر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس کی تیاری کا مقصد رسائی مشکل ہونے والے مقامات فوجی اور سازو سامان کو پہنچانا ہے۔
ملٹی کاپٹر کی پہلی پرواز میں یہ صرٖف تین میٹر کی بلندی تک اور چند منٹوں تک اڑ سکا ، تا ہم اس کی استعداد اس سے کہیں بہتر ہے۔ کیونکہ ایک ہزار 8 سو کلو گرام کی حامل اس مشین کی کئی میٹر تک پرواز کر سکنے کی ڈیزائنگ کی گئی ہے۔
ڈیزائنگ فرم نے پانی پر حرکت کر سکنے کی صلاحیت کے لیے بھی اس میں ترمیم ہو سکنے کا کہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں