چین نے گیلیئم اور گرمینیئم کی پیداوار محدود کرنے کا اعلان کر دیا

چین نے چپ اور  دیگر برقی آلات میں استعمال  ہونے والے گیلیئم اور گرمینیئم کی برآمدات کو قومی سلامتی اور مفادات کے پیش نظر  محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے

2006770
چین نے گیلیئم اور گرمینیئم کی پیداوار محدود کرنے کا اعلان کر دیا

 چین نے چپ اور  دیگر برقی آلات میں استعمال  ہونے والے گیلیئم اور گرمینیئم کی برآمدات کو قومی سلامتی اور مفادات کے پیش نظر  محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 چینی امور تجارت کے مطابق،قومی سلامتی و مفادات  کے تحفظ کے تحت گیلیئم اور گرمینیئم کی برآمدات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے  جس کے لیے متعلقہ  حکام کی منظوری ضروری ہوگی ۔

بتایا گیا ہے کہ یہ نیا قانون یکم اگست سے  لاگو ہوگا۔

 واضح رہے کہ چین، گیلیئم  کی عالمی پیداوارکا 95 جبکہ گرمینیئم کی 67 فیصد پیداوار کا حامل ملک ہے۔

 



متعللقہ خبریں