ترکیہ سے روانہ ہوئی خیرسگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی

ترک ادارے نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ یہ ٹرین 30 اگست کو انقرہ سے روانہ ہوئی تھی جو کہ پاکستانی سیلاب زدگان کےلیے امدادی سامان  لے کر آئی ہے

1879359
ترکیہ سے  روانہ ہوئی خیرسگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی

ترکیہ سے روانہ ہونے والی خیر سگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی ہے۔

 ترک ادارہ برائے ہنگامی حالات و انسداد آفات کے تعاون سے یہ خیر سگالی  ٹرین امدادی سامان لے کر پہنچی ہے۔

ادارے نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ یہ ٹرین 30 اگست کو انقرہ سے روانہ ہوئی تھی جو کہ پاکستانی سیلاب زدگان کےلیے امدادی سامان  لے کر آئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں