اسرائیل۔عرب امارات کے درمیان تجارتی معاہدہ جلد ہوگا

اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان پہلا بڑا معاہدہ  طے کا گیا ہے ،اس سلسلے میں اسرائیلی سفیر عامر ہائیک نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  اسرائیل اور عرب امارات عنقریب ہی  آزاد تجارتی معاہدے پر  دستخظ کیے جائیں گے

1835546
اسرائیل۔عرب امارات کے درمیان تجارتی معاہدہ جلد ہوگا

 اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان  تجارتی معاہدے پر دستخظ کیے گئے۔

اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان پہلا بڑا معاہدہ  طے کا گیا ہے ،اس سلسلے میں اسرائیلی سفیر عامر ہائیک نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  اسرائیل اور عرب امارات عنقریب ہی  آزاد تجارتی معاہدے پر  دستخظ کیے جائیں گے۔

عرب امارات اور اسرائیل  کی تجارتی کونسل کے صدر دوریان باراک نے بتایا کہ  طے ہونے والے معاہدے  کے تحت ٹیکس کی شرح،درآمدی قوانین اور مزید اسرائیلی کمپنیاں عرب امارات بالخصوص دبئی میں اپنے دفاتر کھول سکیں گے۔



متعللقہ خبریں