روس سب سے زیادہ عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والا ملک بن گیا
عالمی پابندیوں کا ڈیٹا بیس جمع کرنے والی castellum.ai کے مطابق، یوکرین پرحملے کے صرف 10 کے اندرروس عالمی پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا پہلا ملک بن گیا
![روس سب سے زیادہ عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والا ملک بن گیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/2c0a/6b16/89f4/6226f9fb8711d.jpg?time=1719055669)
یوکرین پرحملے کے بعد روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔
عالمی پابندیوں کا ڈیٹا بیس جمع کرنے والی castellum.ai کے مطابق، یوکرین پرحملے کے صرف 10 کے اندرروس عالمی پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔
عالمی پابندیوں کا ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد روس پر2ہزار778 پابندیاں عائد کیں جبکہ روس پرعائد مجموعی پابندیوں کی تعداد 5ہزار530ہوگئی ہے۔
سخت عالمی پابندیوں کا سامنے کرنے والے ممالک میں ایران دوسرے اورشمالی کوریا تیسرے نمبرپرہے۔
یوکرین پرحملے کے نتیجے میں روس پرامریکہسمیت دیگرممالک نے سخت اقتصادی پابندیاں عائد کیں ہیں۔
واضح رہے کہ امریکہ روس سے تیل کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کرنے پربھی غورکررہا ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزیر خزانہ کے برطانوی چیتھم ہاؤس میں ترک معیشت پر جائزے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/2c2c/2e17/7c21/667433d0d3b4a.jpg?time=1719055669)
وزیر خزانہ کے برطانوی چیتھم ہاؤس میں ترک معیشت پر جائزے
ترکیہ کی قوتِ خرید کی برابری کے اعتبار سے دنیا کی 11ویں بڑی معیشت ہے