تائیوان کے دفاعی نظام کی مضبوطی،امریکہ نے مالی پیکیج منظور کر لیا

امریکہ نے  تائیوان کو میزائل نظام کو جدید بنانے کے لیے سو ملین ڈالر کے مالی پیکیج کی منظوری دے دی ہے

1775263
تائیوان کے دفاعی نظام کی مضبوطی،امریکہ نے مالی پیکیج منظور کر لیا

امریکہ نے  تائیوان کو میزائل نظام کو جدید بنانے کے لیے سو ملین ڈالر کے مالی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی امور خارجہ کے مطابق، تائیوان کے موجودہ فضائی دفاعی نظام اور تائیوان کے فروخت کیے جانے والے جدید پیٹریوٹ میزائل کے تحفظ  میں مدد کے لیے ایک معاہدہ طے کیا گیا ہے۔

 تائیوانی وزارت دفاع  نے اس معاہدے کی منظوری پرایک ٹویٹ کے ذریعے امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔



متعللقہ خبریں