ترکی میں رہائشوں کی فروخت،غیر ملکیوں کی دلچسپی

ملک  بھر میں غیر ملکیوں نے 5866 رہائشیں خریدیں جن کا تناسب سالانہ اوسط کے مقابلے میں  50٫7 فیصد زیادہ رہا

1706057
ترکی میں رہائشوں کی فروخت،غیر ملکیوں کی دلچسپی

 ترکی میں غیر ملکیوں کو رہائشی فروخت میں گزشتہ ماہ 50٫7 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

 ترک ادارہ برائے شماریات نے  ماہ اگست کے دوران  رہائشی فروخت  کی تعداد کا اعلان کیا ۔

 اس کے تحت ملک  بھر میں غیر ملکیوں نے 5866 رہائشیں خریدیں جن کا تناسب سالانہ اوسط کے مقابلے میں  50٫7 فیصد زیادہ رہا ۔

 غیر ملکیوں نے سب سے زیادہ  رہائشیں استنبول میں خریدیں جس کے بعد انطالیہ ،انقرہ ،مرسین اور یالووا سر فہرست رہے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں