ترکی عمارتی سازو سامان کی برآمدات میں 9ویں نمبر پر

۔ ترکی 21.2 ارب ڈالر  کی  برآمدات کے ساتھ 9ویں نمبر پر رہا ہے

1670146
ترکی عمارتی سازو سامان کی برآمدات میں 9ویں نمبر پر

ترکی دنیا بھر کو  عمارتی سازو سامان برآمد کرنے والے  ممالک کی  فہرست میں دو قدم  آگے بڑھتے ہوئے 9ویں  نمبر پر آ گیا ہے۔

ترکی عمارتی سازو سامان صنعتکاروں کی انجمن  کے زیر اہتمام تیار کردہ   ترکی کنسٹرکشن سیکٹر رپورٹ 2020 کے مطابق  عالمی سطح پر عمارتی سازو سامان برآمد کرنے والے ممالک میں  سہر فہرست چین ہے  جس نے 220 ارب ڈالر کی برآمدات اس شعبے میں کی ہیں ۔ ترکی 21.2 ارب ڈالر  کی  برآمدات کے ساتھ 9ویں نمبر پر رہا ہے۔

سال 2019 میں ترکی 11 ویں نمبر پر تھا۔ ترکی کے لیے امریکہ اول نمبر پر ہے تو اس کے بعد اسرائیل اور جرمنی کا نمبر آتا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں