امریکہ نے ایک سال میں 175 ارب ڈالر کا فروخت کیا

مریکہ کی سال 2020 میں  اسلحہ کی فروخت کے حوالے سے  اعداد و شمار کا اعلان

1540131
امریکہ نے ایک سال میں 175 ارب ڈالر کا فروخت کیا

 متحدہ امریکہ نے ایک سال میں 175 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے سیاسی۔عسکری امور کے ذمہ دار انڈر سیکرٹری کلارک کوپر  اور پینٹا گون  سے منسلک دفاعی و تعاون ایجنسی کی ڈائریکٹر ہیدی  گرانٹ  نے وزارتِ دفاع میں ایک مشترکہ پریس بریفنگ  میں امریکہ کی سال 2020 میں  اسلحہ کی فروخت کے حوالے سے  اعداد و شمار کا اعلان کیا۔

اس کے مطابق  امریکہ نے 50.78 ارب ڈالر کی بین الاحکومتی’’ غیر ممالک کو عسکری فروخت‘‘ اور 124.3 ارب ڈالر کی ’’براہ راست تجارتی فروخت‘‘ سر انجام دی، جو کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں 2.8 فیصد زیادہ رہی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں