بوئنگ 737-800 میکس طیارہ دوبارہ سے فضأوں میں نظر آنے لگے گا

ذرائع کے مطابق بوئنگ 737میکس کی 45منٹ کی آزمائشی پرواز ٹیکساس کے دارالحکومت ڈیلس سے اوکلاہوما کے دارالحکومت تُلسا تک کیلئے تھی جس کے بعد اب یہ جہاز اپنی پہلی تجارتی پرواز کیلئے 29 دسمبر کو اڑان بھرے گا

1539112
بوئنگ 737-800 میکس طیارہ دوبارہ سے فضأوں میں نظر آنے لگے گا

بیس ماہ کی پابندی کے بعد دوبارہ ڈیزائن کئے گئے پہلے سے محفوظ بوئنگ 737 میکس کی پہلی پرواز کامیاب رہی۔
ذرائع کے مطابق بوئنگ 737میکس کی 45منٹ کی آزمائشی پرواز ٹیکساس کے دارالحکومت ڈیلس سے اوکلاہوما کے دارالحکومت تُلسا تک کیلئے تھی جس کے بعد اب یہ جہاز اپنی پہلی تجارتی پرواز کیلئے 29 دسمبر کو اڑان بھرے گا۔
واضح رہے کہ بوئنگ کے  اس کامیاب طیارے پر مارچ20191 میں اس وقت پابندی لگادی گئی تھی جب 5 ماہ میں 737 میکس کے 2 حادثات ہوئے جن میں 346 افراد مارے گئے تھے۔



متعللقہ خبریں