ترک ہوائی فرم کی جانب سے ایک نئی ایئر کارگو فرم قائم کرنے کا مژدہ

موجودہ ٹرکش کارگو  کی کامیابیوں کی روشنی میں تشکیل دیتے ہوئے عالمی سطح پر بڑھنے والی مانگ کا جواب دینے کی کوشش کی جائیگی

1535862
ترک ہوائی فرم کی جانب سے ایک نئی ایئر کارگو فرم قائم کرنے کا مژدہ

ترک ہوائی فرم ایک نئی کارگو فرم قائم کرے گی۔

ترک  ہوائی فرم کی جانب سے عوام کو آگاہی پلیٹ فارم  کے لیے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ  انتظامی کمیٹی نے سو فیصد ترک ہوائی فرم   کا حصہ ہونے والی ایک ایئر کارگو فرم کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں  بتایا گیا ہے کہ نئی کارگو فرم  موجودہ ٹرکش کارگو  کی کامیابیوں کی روشنی میں تشکیل دیتے ہوئے عالمی سطح پر بڑھنے والی مانگ کا جواب دینے کی کوشش کی جائیگی، علاوہ ازیں آئندہ کے ایام میں بیرون ملک شراکت داری  کے لیے ایک مختلف پلیٹ فارم تشکیل دینے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں