ترکی: صنعتی پیداوار 7٫9 فیصد بڑھ گئی

ترک  ادارہ برائے شماریات  نے   ترکی کی صنعتی  پیدوار    کا انڈیکس جاری کیا جس کے  تحت  صنعتی پیداوار میں ترقی کی شرح 7 اعشاریہ 9 فیصد سالانہ رہی

1377708
ترکی: صنعتی پیداوار 7٫9 فیصد بڑھ گئی

صنعتی پیداوار  سالانہ   7اعشاریہ 9 فیصد  بڑھ گئی ۔

 ترک  ادارہ برائے شماریات  نے   ترکی کی صنعتی  پیدوار    کا انڈیکس جاری کیا جس کے  تحت  صنعتی پیداوار میں ترقی کی شرح 7 اعشاریہ 9 فیصد سالانہ رہی ۔

 اس سلسلے میں سب سے زیادہ ترقی   شعبہ معدنیات میں ہوئی جو کہ 8 اعشاریہ 5 فیصد تھی ۔

 وزیر صنعت و ٹیکنالوجی  مصطفی وارانک  نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  کہا کہ  صنعتی شعبے  میں ترقی   کی رفتار اور اقتصادی بازار    کی کارکردگی   پر نظر ہے  جسے مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کےلیے حکومت کوششیں کر رہی ہے ۔



متعللقہ خبریں