یوکرین کو اگلے سال 250 ملین ڈالرز کی عسکری امداد ملے گی: پینٹاگون

پینٹاگون کے مشیر برائے دفاعی پالیسی  جان رووڈ   نے  اس بارے میں  بتایا کہ  گزشتہ سال  یوکرین کےلیے مختص کردہ امداد کا کثیر حصہ   روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ آئندہ  سال  250ملین ڈالرز کی مدد بھی  فراہم کر دی جائے گی

1318247
یوکرین کو اگلے سال 250 ملین ڈالرز کی عسکری امداد ملے گی: پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع  پینٹاگون  اگلے سال  یوکرین کو  250 ملین ڈالرز کی  عسکری امداد فراہم کرے گا۔

 پینٹاگون کے مشیر برائے   دفاعی پالیسی  جان رووڈ   نے  اس بارے میں  بتایا کہ  گزشتہ سال  یوکرین کےلیے مختص کردہ امداد کا کثیر حصہ   روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ آئندہ  سال  250ملین ڈالرز کی مدد بھی  فراہم کر دی جائے گی ۔



متعللقہ خبریں