دیو ہیکل LNG ٹینکر Q-FLEX قطر سےترکی پہنچ گیا

قطر گیس   نے  دنیا کے سب سے بڑےLNG ٹینکروں میں شمار  Q-FLEX کے ذریعے2 لاکھ 7 ہزار کیوبک  میٹر گیس  کی ترسیل ترکی کو کی ہے

1224416
دیو ہیکل LNG ٹینکر Q-FLEX قطر سےترکی پہنچ گیا

قطر گیس   نے  دنیا کے سب سے بڑےLNG ٹینکروں میں شمار  Q-FLEX کے ذریعے2 لاکھ 7 ہزار کیوبک  میٹر گیس  کی ترسیل ترکی کو کی ہے۔

 کمپنی کے  مطابق، یہ ٹینکر LNG لے کر 30 مئی کو  قطری بندرگاہ راس لفان سے روانہ ہوا تھا ۔

 کمپنی کے  ڈاریکٹر جنرل  خالد  بن خلیفہ الثانی  ہم   وسیع   الاستعداد ٹینکروں  کے ذریعے  ترکی کو گیس پہنچا رہے ہیں، ہماری کمپنیLNG14 ٹینکر   ز اور  سالانہ 77 ملین کیوبک میٹر گیس نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے  جس میں  ہر گزرتے دن مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

ترکی میں مارمرا  LNGٹرمینل  کی تعمیر  کے بعد   دنیا کے بڑے بڑے  آئل  اور گیس ٹینکرز  با آسانی    اپنے جہاز لنگر انداز کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں