" سعودی عرب کو اسلحہ دیا جائے گا"امریکی سینیٹ نے منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے سعودی  عرب  کو اسلح فروخت کرنے  پر مبنی  ایک قرارداد منظور کرلی ہے

1222334
" سعودی عرب کو اسلحہ دیا جائے گا"امریکی سینیٹ نے منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے سعودی  عرب  کو اسلح فروخت کرنے  پر مبنی  ایک قرارداد منظور کرلی ہے۔

 رائے  دہی میں سینیٹ  کے 45 ارکان  کے بر خلاف 53 نے اس کے حق میں ووٹ دیا ۔

قابل توجہ بات یہ ہے کہ اس  قرارداد    کو  ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس دونوں  کی حمایت حاصل  رہی ۔

 بعض سینیٹرز نے رائے دہی سے قبل  یہ امید ظاہر کی تھی کہ سعودی صحافی  جمال خاشقجی کے قتل     کو  مد نظر رکھتےہوئے امریکی انتظامیہ   سعودی عرب کو قصور وار  قرار د ے۔

البتہ صدر ٹرمپ نے  سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات     سمیت بعض ممالک کو  اسلحے کی فروخت  پر مبنی  فیصلہ  کانگریس سے منظور کروالیا تھا ۔



متعللقہ خبریں