ترکی، سال 2018 بجٹ قانون بل کی منظوری

کمیشن میں قبول کردہ  سال2018 کے بجٹ قانون مسودہ کو 11 دسمبر کو قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی   میں زیر بحث لایا جائیگا

854876
ترکی، سال 2018 بجٹ قانون بل کی منظوری

سال 2018 کے بجٹ قانون مسودہ کی  قومی اسمبلی  کے منصوبہ بندی و بجٹ کمیشن    نے منظوری دے دی ہے۔

کمیشن میں ہونے والے مذاکرات کا عمل 21 دنوں میں  مکمل ہوا، جس دوران  کمیشن نے  تقریباً تین سو گھنٹوں تک کام کیا۔

کمیشن میں قبول کردہ  سال2018 کے بجٹ قانون مسودہ کو 11 دسمبر کو قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی   میں زیر بحث لایا جائیگا۔

 

 



متعللقہ خبریں