اسرائیل نے 3 آبدوزیں خریدنے کا اعلان کر دیا،جرمنی نے تصدیق کردی

منی نے اسرائيل کو تين ’تھیسن کرُوپ‘ آبدوزوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے جس پر دستخط رواں ہفتے کے دوران ہو جائيں گے

832708
اسرائیل نے  3 آبدوزیں خریدنے کا اعلان کر دیا،جرمنی نے تصدیق کردی

جرمنی نے اسرائيل کو تين ’تھیسن کرُوپ‘ آبدوزوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

حکومتی ترجمان اسٹيفان زائبرٹ نے  اپنی بريفنگ کے دوران اس بارے ميں  بتایا۔

 ترجمان کا کہنا تھا کہ  اس سلسلے ميں سمجھوتے کی يادداشت پر دستخط رواں ہفتے کے دوران ہو جائيں گے۔

 دو بلين ڈالر ماليت کا یہ معاہدہ  اس ليے ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن سکتی ہے کيونکہ اسکينڈل کی زد ميں آنے والا اسرائيلی وزير اعظم بن یامین نيتن ياہو کا وکيل، اسرائيل ميں تھیسن کرُوپ ميرين سسٹمز کے ايجنٹ کی نمائندگی بھی کر چکا ہے۔



متعللقہ خبریں