روسی گیس کمپنی نے شمالی عراق میں تیل کی تلاش روک دی

روسی  کمپنی  گیس پروم  نیفٹ مڈل ایسٹ کے جنرل  مینیجر سرگی پیٹروف نے  کہاہے کہ  شمالی عراق میں تیل کی تلاش کے منصوبے   سے کمپنی دستبردار ہو رہی ہے

816516
روسی گیس کمپنی نے شمالی عراق میں تیل کی تلاش روک دی

 روسی  کمپنی  گیس پروم  نیفٹ مڈل ایسٹ کے جنرل  مینیجر سرگی پیٹروف نے  کہاہے کہ    شمالی عراق میں تیل کی تلاش کے منصوبے   سے کمپنی دستبردار ہو رہی ہے ۔

 روسی  ذرائع سے گفتگو کرتےہوئے  پیٹروف نے  بتایا  اس  بات کا فیصلہ   تیل کی تلاش میں   دِقت  اور  علاقے میں  بارودی سرنگوں  کی موجودگی   کے بعد کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں