قابل تجدید توانائی کی حوصلہ افزائی،حکومتی اخراجات میں 36٫5 فیصد اضافہ

قابل تجدید توانائی     کی حوصلہ افزائی کےلیے  حکومت کے ترغیباتی پیکیج کی مقدار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 36٫5 فیصد اضافہ ہوا جس سے  یہ رقم 8٫5 ارب 3 لاکھ 9 ہزار ترک لیرے تک جا پہنچی ہے

777898
قابل تجدید توانائی کی حوصلہ افزائی،حکومتی اخراجات میں 36٫5 فیصد اضافہ

قابل تجدید توانائی     کی حوصلہ افزائی کےلیے  حکومت کے ترغیباتی پیکیج کی مقدار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 36٫5 فیصد اضافہ ہوا جس سے  یہ رقم 8٫5 ارب 3 لاکھ 9 ہزار ترک لیرے تک جا پہنچی ہے۔

  بتایا گیا ہے کہ   توانائی  تنصیبات نے مجموعی طور پر  27٫9 ارب 2 لاکھ 21 ہزار کلوواٹ بجلی پیدا کی  جس کا 60٫6 فیصد پن بجلی  سے اور  27 فیصد    دیگر متبادل ذرائع سے حاصل کیا گیا ۔

  معلوم ہوا ہے کہ  وزارت توانائی نے  پیداواری تنصیبات کی حوصلہ افزائی اور کارکردگی بڑھانے کےلیے  8٫5 ارب 3 لاکھ 9 ہزار  ترک لیرے کی رقم فراہم کی ہے۔



متعللقہ خبریں