ترکی:صارفی اعتماد میں اضافہ،ملکی ترقی میں استحکام

کی میں صارفی اعتماد کی شرح میں  ایک ماہ کے دوران 3٫2 فیصد کا اضافہ ہواجبکہ توقع ظاہر کی گئی ہے کہ سال رواں کے دوران ملکی معیشت میں مزید استحکام پیدا ہوگا

697593
ترکی:صارفی اعتماد میں اضافہ،ملکی ترقی میں استحکام

ترکی میں صارفی   اعتماد کی شرح میں  ایک ماہ کے دوران 3٫2 فیصد کا اضافہ ہوا ۔

  ترک محکمہ شماریات  نے ماہ  رواں  سے متعلق صارفی اعتماد  سے متعلق  رپورٹ  کا اجرا  کر دیا گیا  ہے ۔

جس کی رو سے  ماہ رواں کے  دوران  صارفی اعتماد  کی شرح  3٫2  فیصد  رہی ۔

 رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا  کہ  ترکی میں فی گھرانہ مالی توقعات کی مد میں بھی 2٫1 فیصد اضافہ رہا جس  سے یہ شرح تناسب  87٫8 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

 دریں اثنا، ملکی ترقی    کی شرح بھی اس مہینے  5٫8 فیصد اضافے کے ساتھ  88 سے 93٫2 فیصد رہی  اور توقع کی گئی ہے کہ سال رواں کے دوران ملکی معیشت میں مزید استحکام پیدا ہوگا۔



متعللقہ خبریں