روس پر یورپی پابندیوں کا آج آخری دن

یاد رہے کہ  یہ اقتصادی  پابندیاں  منسک معاہدے   کی خلاف ورزی  کے جواز  میں روس پر عائد کی گئی تھیں جن  کے مدت آج ختم  ہو رہی ہے

662364
روس پر یورپی پابندیوں کا آج آخری دن

یورپی یونین  کی روس پر عائد پابندیوں کا اختتام آج ہو رہا ہے۔

 یاد رہے کہ  یہ اقتصادی  پابندیاں  منسک معاہدے   کی خلاف ورزی  کے جواز  میں روس پر عائد کی گئی تھیں جن  کے مدت آج ختم  ہو رہی ہے۔

 برسلز میں 15 دسمبر  کو ہونے والے  سربراہی اجلاس  کے دوران   فیصلہ کیا گیا تھا  کہ روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں  مزید اضافہ کیا جائے۔

 یاد رہے کہ  یوکرین کے بحران  اور کریمیا کے الحاق کے واقعات  کی ساری ذمہ داری  یورپی یونین  نے  روس پر  ڈال دی تھی  جس کے نتیجے میں  اسے اقتصادی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا  جس کے جواب مِں روس نے بھی یورپی ممالک سے بعض غذائی مصنوعات  کی درآمد  کو ممنوعہ قرار دے دیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں