ترکی: بیرونی مالی اثاثوں میں اضافہ
ترکی کے مرکزی بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ترکی کے بیرونی ممالک میں اثاثوں کی مقدار میں 4٫5 فیصد اضافہ ہوا ہے
653262
ترکی کے مرکزی بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ترکی کے بیرونی ممالک میں اثاثوں کی مقدار میں 4٫5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں سن 2015 کے اسی دور کے مقابلے میں 4٫5 فیصد اضافہ ہوا جس سے یہ مقدار 219٫7 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ خسارہ 352٫4 ارب ڈالرز کے قریب رہا ۔
متعللقہ خبریں
جنوبی کوریا،چین اور جاپان کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ
جنوبی کوریا ،چین اور جاپان نے سہ رکنی آزاد معاہدے پر عمل درآمد کےلیے تیزی لانے پر اتفاق کیا ہے