فورڈ میکسیکو میں کار پلانٹ نہیں لگائے گا: کمپنی انتظامیہ

امریکہ کے  نو منتخب صدر ڈونلد ٹرمپ کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی موٹر ساز ادارے فورڈ نے میکسیکو میں اپنا ایک نیا پلانٹ لگانے کا منصوبہ مؤخر کر دیا ہے

643884
فورڈ میکسیکو میں کار پلانٹ نہیں لگائے گا: کمپنی انتظامیہ

امریکہ کے  نو منتخب صدر ڈونلد ٹرمپ کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی موٹر ساز ادارے فورڈ نے میکسیکو میں اپنا ایک نیا پلانٹ لگانے کا منصوبہ مؤخر کر دیا ہے۔

کمپنی کے اعلان کے مطابق اس کی بجائے وہ امریکہ  میں ہی برقی  گاڑیوں  سے متعلق ایک ایسا منصوبہ شروع کریں گے جس سے ملازمتوں کے سات سو نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

اگرچہ فورڈ کے سربراہ مارک فیلڈز کا کہنا یہ ہے کہ یہ فیصلہ کسی بھی بیرونی دباؤ کے بغیر کیا گیا ہے تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ اس حوالے سے ڈونلد ٹرمپ کے نائب مائیک پَینس سے بات چیت ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں