غازی آنتیپ کی چھوٹی سے کمپنی کے بڑے بڑے کام ،20 ممالک سےتجارت تمام

ضلع غازی آنتیپ  کے صنعتی  علاقے  میں  ایک  کمپنی، ترکی  سمیت 20 ممالک کے لیے  ہایئڈرو الیکٹرک  پاور اسٹیشنز کےلیے  مشینی پرزہ جات تیار کر رہی ہے

622089
غازی آنتیپ کی چھوٹی سے کمپنی کے بڑے بڑے کام ،20 ممالک سےتجارت تمام

ضلع غازی آنتیپ  کے صنعتی  علاقے  میں  ایک  کمپنی، ترکی  سمیت 20 ممالک کے لیے  ہایئڈرو الیکٹرک  پاور اسٹیشنز کےلیے  مشینی پرزہ جات تیار کر رہی ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ کمپنی   ہر سال 5 ہزار ٹن سے زائد مشینی پرزہ جات تیار کر رہی ہے جنہیں جارجیا،عراق،ایران،ناروے  اور کمبوڈیا سمیت 20 ممالک کو برآمد کیاجا رہا ہے۔

   یہ کمپنی سالانہ  30 ملین ترک  لیرے کی  برآمدات ممکن بنا رہی ہے  جس کے  تیار کردہ پرزہ جات  اس وقت ضلع مش میں  واقع الپ ارسلان بیراج کی تیاری میں  بھی استعمال ہو رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں