علی بابا ویب سائٹ نے ریکارڈ توڑ دیا، ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کی کمائی

بتایا گیا ہے کہ چین میں  انٹر نیٹ  پر خریداری کےلیے مشہور ویب سائٹ علی بابا  نے ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کی اشیا٫ فروخت کیں

609655
علی بابا ویب سائٹ نے ریکارڈ توڑ دیا، ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کی کمائی

چین میں  انٹر نیٹ  پر خریداری کےلیے مشہور ویب سائٹ علی بابا  نے ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کی اشیا٫ فروخت کیں۔

 علی بابا   دنیا کی سب سے بڑی آن لائن  شاپنگ ویب سائٹ ہے  جس نے  چین میں منائے جانے والے  کنواروں کے دن  کی مناسبت سے  اس سال اپنی فروخت میں 32 فیصد کا اضافہ  کیا جس سے اُسے 18 ارب ڈالرز کی آمدنی ہوئی   ۔

 گزشتہ سال علی بابا کی  اسی موقع کی مناسبت سے فروخت   کی مقدار  صرف 15 گھنٹوں کے دوران 14٫3 بلین ڈالرز  تھی ۔

بتایا گیا ہے کہ صارفین کی اکثریت نے اس بار موبائل فونز  کو  خریداری کےلیے ترجیح دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں