ترکی سرمایہ کاری کےلیے موزوں ملک ہے : فیچ
عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے فیچ نے ترکی کے اقتصادی پوائنٹس کو ٹرپل بی قرار دیتےہوئے سرمایہ کاری کےلیے موزوں ملک قرار دیا ہے
555618
![ترکی سرمایہ کاری کےلیے موزوں ملک ہے : فیچ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/6a84/81b6/6a3a/577207f2c183a.jpg?time=1719116510)
عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے فیچ نے ترکی کے اقتصادی پوائنٹس کو ٹرپل بی قرار دیتےہوئے سرمایہ کاری کےلیے موزوں ملک قرار دیا ہے ۔
فیچ کا کہنا ہے کہ 15 جولائی کے واقعات کے باوجود ترکی کی مالی استعداد مستحکم رہی ہے۔
واضح رہے کہ 15 جولائی کے بعد موڈیز نے بھی ترکی کے پوائنٹس میں کسی قسم کا ردو بدل نہ کرتےہوئے فیچ سے مشابہہ بیان دیا تھا ۔
متعللقہ خبریں
![وزیر خزانہ کے برطانوی چیتھم ہاؤس میں ترک معیشت پر جائزے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/2c2c/2e17/7c21/667433d0d3b4a.jpg?time=1719116510)
وزیر خزانہ کے برطانوی چیتھم ہاؤس میں ترک معیشت پر جائزے
ترکیہ کی قوتِ خرید کی برابری کے اعتبار سے دنیا کی 11ویں بڑی معیشت ہے