حکومت ہماری شرائط مان لے،موٹر سائیکلوں کا کارخانہ ہم لگائیں گے: ہونڈا

ترک جاپان بزنس کونسل   کے اجلاس  کے دوران ہونڈا   کے افسر اعلی ہائیدیتو یاما ساکی اور نائب وزیراعظم مہمت  شیمشیک کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا  کہ اگر ادارے کی شرائط  ترکی نے مان لیں تو وہ  یہاں ایک موٹر سائیکلیں تیار کرنے کا کارخانہ لگا

545696
حکومت ہماری شرائط مان لے،موٹر سائیکلوں کا کارخانہ ہم لگائیں گے: ہونڈا

جاپان کے مایہ ناز موٹر ساز ادارے"  ہونڈا "نے    ترکی میں سرمایہ کاری کرنے پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔

 ترک جاپان بزنس کونسل   کے اجلاس  کے دوران ہونڈا   کے افسر اعلی ہائیدیتو یاما ساکی اور نائب وزیراعظم مہمت  شیمشیک کے درمیان ملاقات ہوئی  جس میں فیصلہ کیا گیا  کہ اگر  ادارے کی شرائط  ترکی نے مان لیں تو وہ  یہاں ایک موٹر سائیکلیں تیار کرنے کا کارخانہ لگا سکتا ہے ۔

 یاما ساکی نے کہا کہ    15 جولائی کے واقعات کے بعد ترکی میں    سرمایہ کاری  کے  مواقع ماضی کی طرح موجود ہیں اور حالات سازگار ہیں اور   جہاں تک ترکی کے جغرافیائی محل وقوع کا سوال ہے  تو  یہاں  موٹر سائیکلوں    کی منڈی  کافی وسیع ہے۔

 



متعللقہ خبریں