غزہ کی بجلی کا بحران ترکی حل کرےگا

ترکی اور اسرائیل کے درمیان  تعلقات کی بحالی کے بعد غزہ کے بجلی کے بحران  کو حل کرنے  کےلیے ترک وزارت توانائی کے ایک  وفد نے غزہ کا دورہ کرتےہوئے فلسطینی حکام سے  ملاقات کی

527504
غزہ کی بجلی کا بحران ترکی حل کرےگا

غزہ  کی بجلی  کا بحران  حل کرنے کےلیے   ترکی  تعاون کرے گا۔

 ترکی اور اسرائیل کے درمیان  تعلقات کی بحالی کے بعد غزہ کے بجلی کے بحران  کو حل کرنے  کےلیے    ترک وزارت توانائی کے ایک  وفد    نے غزہ کا دورہ کرتےہوئے فلسطینی حکام سے  ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں  بجلی کی ضروریات پوری کرنےکےلیے  ترکی ایک بحری  بجلی گھر   غزہ روانہ کرےگا    جس  کے اخراجات کا کچھ حصہ حکومت ترکی ادا کرے گی ۔

 یاد رہے کہ  کافی عرصے سے  غزہ کو  400واٹ بجلی درکار ہے مگر اسے   صرف 220 میگا واٹ بجلی فراہم  کی جا تی رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں