سود کی شرح میں اضافہ ممکن نہیں :امریکی سینٹرل بینک

امریکی سینٹرل بینک فیڈ نے   تجارتی منڈیوں    میں کساد بازاری  کے جواز میں اس  سال سود کی شرح  کو  0٫25 پوائنٹ    تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

511917
سود کی شرح میں اضافہ ممکن نہیں :امریکی سینٹرل بینک

امریکی سینٹرل بینک فیڈ نے   تجارتی منڈیوں    میں کساد بازاری  کے جواز میں اس  سال سود کی شرح  کو  0٫25 پوائنٹ    تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 بینک کی زر پالیسی مرتب دیتےہوئے  آزاد منڈیوں کی  وفاقی کمیٹی نے  اپنے دو روزہ اجلاس کے بعد اس بات کا  فیصلہ کیا  گیا ۔

 کمیٹی نے بتایا  کہ امریکی معیشت  میں ترقی کی شرح اس سال  2٫2  سے کم ہو کر 2 فیصد کے لگ بھگ رہے گی  جبکہ آئندہ سال   کی   متوقع شرح نمو کو بھی  2٫1 فیصد سے کم کرتےہوئے 2 فیصد بتایا گیا ہے۔

  بینک کی   صدر  جینیٹ یالین   نے  کہا ہے کہ  ہمارے بینک  کا ہر اجلاس  زر پالیسیوں   پر منحصر ہوتا ہے اور  امکان ہے کہ  جولائی میں بھی سود کی شرح میں کسی قسم  کا رد وبدل نہیں ہو سکےگا۔



متعللقہ خبریں