عالمی بینک کی شرح نمو رپورٹ
رپورٹ کے مطابق ترکی کی شرح نمو 2016 اور 2017 میں 3٫5 فیصد تک متوقع ہے
506607
عالمی بینک نے ترکی کی سن 2018 کی شرح نمو کے تخمینے کو 3٫4 سے 3٫6 فیصد تک بڑھا دیا۔
تا ہم ادارےنے سن 2017،2016 اور 2018 کی عالمی شرح نمو کے اندازوں میں کمی لائی ہے۔
"عالمی اقتصادی تخمینہ رپورٹ" کے مطابق نا پید مالی وسعت پالیسیاں، نجی شعبوں کے قرضوں میں اضافہ ، جیولپولیٹک اور سیاسی غیر یقینی کی صورتحال شرح نمو میں کمی کا موجب بن رہی ہے۔
جس سے ترقی یافتہ ملکوں کی شرح نمو موجودہ سال اور آئندہ کے دو برسوں کے لیے بالترتیب 1٫7 ، 1٫9 اور 1٫9 رہے گی۔
رپورٹ کے مطابق ترکی کی شرح نمو 2016 اور 2017 میں 3٫5 فیصد تک متوقع ہے۔
متعللقہ خبریں
اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی
ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ آؤٹ لک کو "مثبت" کے طور پر برقرار رکھا گیا ہے