ترکی اور ایران کے درمیان تجارتی حجم بڑھ سکتا ہے:قامی

ترکی اور ایران کے درمیان تجارتی حجم تین گنا بڑھ سکتا ہے جس کا اظہار ترک۔ایران تجارتی کونسل کے سربراہ رضا قامی نے کیا

460560
ترکی اور ایران کے درمیان تجارتی حجم بڑھ سکتا ہے:قامی

ترکی اور ایران کے درمیان تجارتی حجم تین گنا بڑھ سکتا ہے۔

یہ بات ترک۔ایران تجارتی کونسل کے سربراہ رضا قامی نے بتائی ۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان پابندیوں کے باوجود گزشتہ سال تجارتی حجم 14 بلین ڈالر کے لگ بھگ رہا جن میں ان پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ تین گنا اضافہ ممکن ہو سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں