ترکی کا ہدف ترکی سے باہر موجود ترک کاروباری حضرات

وزارت اقتصادیات کے حکام نے برلن میں مقیم تقریباً 200 کاروباری حضرات کے ساتھ اجلاس کیا

442986
ترکی کا ہدف ترکی سے باہر موجود ترک کاروباری حضرات

دنیا میں متعدد سرمایہ کاروں ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے آ رہے ہیں اور ترکی کا ہدف ترکی سے باہر موجود ترک کاروباری حضرات ہیں۔

اس سلسلے میں وزارت اقتصادیات کی سرمایہ کاری اور حوصلہ افزائی کے موضوعات پر مبنی اجلاس جرمنی میں گہری دلچسپی کا مرکز بن رہے ہیں۔

وزارت اقتصادیات کے حکام نے برلن میں مقیم تقریباً 200 کاروباری حضرات کے ساتھ اجلاس کیا۔

اجلاس میں حکام نے ترکی میں کام کے امکانات اور سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں جرمنی میں مقیم ترک کاروباری حضرات کو معلومات فراہم کیں۔

جرمنی میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کا اجلاس برلن کے بعد کولن میں منعقد ہو گا۔



متعللقہ خبریں