بلاسود مالیاتی کمیٹی کا قیام
بلا سود مالیاتی رابطہ کمیٹی کا باضابطہ طور پر قیام عمل میں آ گیا ہے جو کہ شعبہ زر میں استحکام کو فروغ دینے میں معاونت فراہم کرے گی
409461
بلا سود مالیاتی رابطہ کمیٹی کا باضابطہ طور پر قیام عمل میں آ گیا ہے۔
اس بات کا اعلان سرکاری گزٹ میں کیا گیا ۔
نائب وزیراعظم مہمت شیمشیک کی قیادت میں یہ کمیٹی سال میں 3 بار اجلاس منعقد کرے گی جس کےلیے مشاورتی فرائض سیکریٹری خزانہ ادا کریں گے۔
یہ کمیٹی مالیاتی شعبے میں استحکام کو فروغ دینے میں معاونت فراہم کرے گی ۔