برطانیہ: شاہ چارلس کی تصویر والے بینک نوٹ جاری کر دیئے گئے
شاہ چارلس کی تصویر بینک آف انگلینڈ کے جاری کردہ پانچ، دس، بیس اور پچاس پاونڈزکے نوٹوں پر نظر آئے گی، اس کے ساتھ ملکہ الزبتھ کی تصویر والے بینک نوٹ بھی گردش میں رہیں گے
2149033

برطانوی شاہ چارلس کے تخت سنبھالنے کے تقریباً دو سال بعد آج سے ان کی تصویر والے بینک نوٹوں کی گردش شروع کر دی گئی ہے ۔
شاہ چارلس کی تصویر بینک آف انگلینڈ کے جاری کردہ پانچ، دس، بیس اور پچاس پاونڈزکے نوٹوں پر نظر آئے گی، اس کے ساتھ ملکہ الزبتھ کی تصویر والے بینک نوٹ بھی گردش میں رہیں گے۔
بینک آف انگلینڈ نے کہا ہے کہ یہ نقطہ نظر اس تبدیلی کے ماحولیاتی اور مالیاتی اثرات کو کم کرنے کے لیے شاہی خاندان کی رہ نمائی کا حصہ ہے۔
متعللقہ خبریں

ٹرمپ نے درآمدی سٹیل اور ایلومینیم پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
اگر پیداوار امریکہ میں ہوتی ہے تو کسٹم ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی