فیئٹ ۔کرائسلر: ایک ماڈل میں خرابی، ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا ف

اطالوی ۔امریکن گروپ فیئٹ ۔ کرائسلر اپنے چین میں تیار کردہ ماڈل ویاجیو کی تقریباً 42 ہزار 935 گاڑیاں واپس بلا رہا ہے

366640
فیئٹ ۔کرائسلر: ایک ماڈل میں خرابی، ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا ف

اطالوی ۔امریکن گروپ فیئٹ ۔ کرائسلر اپنے ایک ماڈل کی گاڑیاں واپس بلا رہا ہے۔
اس گاڑی کے ماڈل کا نام ویاجیو ہے جس کی تقریباً 42 ہزار 935 گاڑیاں واپس بلا ئی جا رہی ہیں۔
چینی محکمہ برائے تحقیق اعلی معیار کے مطابق اس ماڈل کی گاڑیوں کے گیئر لیور) gear leverمیں تکنیکی خرابی پائی گئی جس کی مرمت کی جائے گی ۔
بتایا گیا ہےکہ سن 2012 تا 2013 کے ماڈلز میں یہ خرابی موجود ہے ۔
کمپنی متاثرہ گاڑیوں کی اس خرابی کو بلا معاوضہ ٹھیک کرے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں