ترکی کی مقامی گاڑی 2019 میں،پہلا آرڈر 2015 میں

ترکی میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑی کی کھیپ کے لیے پہلا آرڈر ضلع اردو کی بلدیہ نے دیا ہے جو کہ ابتدائی مرحلے میں ایک سو گاڑیاں حاصل کرے گی

364259
 ترکی کی مقامی گاڑی 2019 میں،پہلا آرڈر 2015 میں

ترک عوام ، مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑی کےلیے سن 2019 تک انتظار کریں گے۔
اس مقامی گاڑی کی کھیپ کے لیے پہلا آرڈر ضلع اردو کی بلدیہ نے دیا ہے جو کہ ابتدائی مرحلے میں ایک سو گاڑیاں حاصل کرے گی ۔
اس بات کا اعلان بلدیہ میئر انور یلماز نے کیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں