ہمیں امریکہ کی نہیں روس کی دوستی چاہیئے: کرغزستان

کرغزستان کاگزشتہ سال دسمبر میں یوریشیا تعاون تنظیم کا رکن بننے کے بعدجھکاو روس کی جانب ہونے لگا ہے

317894
ہمیں امریکہ کی نہیں روس کی دوستی چاہیئے: کرغزستان

کرغزستان کاگزشتہ سال دسمبر میں یوریشیا تعاون تنظیم کا رکن بننے کے بعدجھکاو روس کی جانب ہونے لگا ہے۔
اس نتیجے میں کرغزستان نے سن 1993 میں امریکہ کے ساتھ کیا تعاون پر مبنی معاہدہ یک طرفہ طور پر فسخ کرتے ہوئے مغربی دنیا سے فاصلہ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
کرغزستان کی اس حرکت کے بعد تبصرے کیے جار ہے ہیں کہ اُس نے روس کو امریکہ پر ترجیح دیتےہوئے مغربی دنیا سے منہ موڑنے کا ارادہ کرلیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں