جرمنی: انجن ڈرائیوروں کا ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ

جرمنی میں انجن ڈرائیوروں کی انجمن کی طرف سے گزشتہ روز ہڑتال شروع کی گئی تھی جس کا خاتمہ یونین اور ادارے کے درمیان مفاہمت کے نتیجے میں آج شام سات بجے ہوگا

283301
جرمنی: انجن ڈرائیوروں کا ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ

جرمن ریلوے کے انجن ڈرائیوروں کی ہڑتال آج ختم ہو رہی ہے۔
جرمنی میں انجن ڈرائیوروں کی انجمن کی طرف سے گزشتہ روز ہڑتال شروع کی گئی تھی جس کا خاتمہ یونین اور ادارے کے درمیان مفاہمت کے نتیجے میں آج شام سات بجے ہوگا۔
اس مفاہمت کے نتیجے میں یونین 27 مئی سے 17 جون کے درمیان ادارے اور یونین متنازعہ نکات کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالنے کی کوشش کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں