ترک تجارت، برآمدات میں اضافہ درآمدات میں کمی

ترک محکمہ شماریات کے مطابق، برآمداتی خسارہ گزشتہ ماہ کے دوران تقریبا ڈیڑھ بلین دالر کی کمی کے ساتھ آٹھ بلین 506 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا

202625
ترک تجارت، برآمدات میں اضافہ درآمدات میں کمی

ترک محکمہ شماریات کے مطابق، برآمداتی خسارہ گزشتہ ماہ کے دوران تقریبا ڈیڑھ بلین دالر کی کمی کے ساتھ آٹھ بلین 506 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔
جبکہ اسی دور میں ترک برآمدات بھی 13 بلین 328 ملین ڈالر تک جا پہنچیں جو کہ گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 1٫02 فیصد زیادہ تھیں۔
دوسری جانب درآ مد میں بھی 5٫6 فیصد کی کمی کے ساتھ یہ تناسب 21 بلین 834 ملین ڈالر تک گر گیا ۔
ترک برآمداتی ممالک میں جرمنی، عراق،برطانیہ اور امریکہ جبکہ درآمدی ملک میں چین سر فہرست رہا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں