ٹرکش ایئر لائنز کو دنیا کی پانچویں بہترین فضائی کمپنی قرار دیا

ایک عالمی سروے کے مطابق ٹرکش ایئر لائنز کا شمار اس وقت دنیا کی بہترین پانچ فضائی کمپنیوں میں ہوتا ہے

192619
ٹرکش ایئر لائنز کو  دنیا کی پانچویں بہترین فضائی کمپنی قرار دیا

ایک عالمی سروے کے مطابق ٹرکش ایئر لائنز کا شمار اس وقت دنیا کی بہترین پانچ فضائی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔
ڈریمز نامی آن لائن ٹریول سروس نے اس سروے میں تقریباً نوے ہزار مسافروں کی آرا جمع کیں۔
جس میں فضائی کمپنیوں کی خدمات ، راحت، صفائی اور بچوں کے فراہم کردہ سہولیات سمیت سامان کی بحفاظت نقل و حمل کے بارے میں سوال پوچھے گئے۔
اس سروے میں مجموعی طور پر ٹرکش ایئر لائنز نے پانچ میں سے 4٫15 فیصد پوائنٹس حاصل کرتےہوئے پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں