تیل کی قیمت میں بدستورکمی ،معیشت سست روی کا شکار

تیل کے برآمد کننگان ممالک کی تنظیم اوپیک کے گزشتہ ماہ تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کے فیصلے کے بعد عالمی معیشت میں سست روی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے

145851
تیل کی قیمت میں بدستورکمی ،معیشت سست روی کا شکار

تیل کے برآمد کننگان ممالک کی تنظیم اوپیک کے گزشتہ ماہ تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کے فیصلے کے بعد عالمی معیشت میں سست روی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
تیل کی قیمتیں پانچ سالہ عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت 63 ڈالر 44 سینٹ تک گر گئی ۔
امریکی کام تیل کی فی بیرل قیمت بھی ساٹھ ڈالر سے کم ہوتےہوئے 59 ڈالر 40 سینٹ ریکارڈ کی گئی ۔
واضح رہے کہ اس سال جولائی کے مہینے سے اب تک تیل کی قدر و قیمت میں چالیس فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں