ساوتھ فلو گیس معاہدہ ترکی کےلیے مفید ہوگا: فیچ

عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے فیچ کے مطابق ، ساوتھ فلو گیس پائپ لائن کے ذریعے سالانہ تقریباً 63 بلین کیوبک میٹر گیس ترکی کے راستے یونان اور اٹلی کو فروخت کی جائے گی جس کے نتیجے میں اس کا مثبت اثر ترکی پر براہِ راست پڑے گا

138106
 ساوتھ فلو گیس معاہدہ ترکی کےلیے مفید  ہوگا: فیچ

روس کی طرف سے ساوتھ فلو گیس پائپ لائن منصوبے میں ترکی کو شامل کرنے کے اعلان نےملکی اقتصادی منڈی پر مثبت اثر مرتب کیا ہے۔
عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے فیچ کے مطابق ، ساوتھ فلو گیس پائپ لائن کے ذریعے سالانہ تقریباً 63 بلین کیوبک میٹر گیس ترکی کے راستے یونان اور اٹلی کو فروخت کی جائے گی جس کے نتیجے میں اس کا مثبت اثر ترکی پر براہِ راست پڑے گا۔
بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ روس اور ترکی کے مابین ساوتھ فلو منصوبے کے تحت معاہدے کی رو سے 63 بلین کوبیک میٹر گیس میں سے تقریباً 14 بلین کیوبک میٹر گیس ترکی کی ضروریات پوری کرنے کےلیے استعمال میں لائی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں